the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،22ڈسمبر(ایجنسی) نقدی بحران سے اب بھی سبھی پریشان ہیں تو snapdeal کا یہ آفر آپ کے کام کا ہو سکتا ہے. آن لائن خریداری کی ویب سائٹ snapdeal نے جمعرات کو اپنی نئی سہولت کیش یٹ ہوم (Cash @ Home) پیش کی جس کے تحت وہ آپ کے گھر پر 2 ہزار روپے کیش پہنچا سکتا ہے. اس سہولت کا فائدہ اٹھانے کے لئے آپ کو



کمپنی سے کوئی سامان خریدنے کی ضرورت نہیں ہے.

کمپنی کیش آن ڈلیوری سے ملے پیسوں کو آپ 2000 روپے نقد دینے میں استعمال کرے گی. آپ کو ایک بار میں 2000 روپے تک ہی کیش منگوا سکتے ہیں. پیسے مل جانے پر اپنے اے ٹی ایم کارڈ کے ان مشین پر سوائپ کے ذریعے آپ کو پیسے کمپنی کو دے گا. 

یہ سروس اب بنگلور میں ہے اور اسے دوسرے شہروں میں بھی دستیاب کروایا جائے گا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.